Wednesday, 26 June 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 162 روپے پر جا پہنچا

2.  حکومت کے خلاف محاذ کی تیاریاں، اپوزیشن جماعتوں کی 'اے پی سی' شروع

3.  لورالائی میں پولیس لائن پر خود کش حملے میں اہلکار شہید، دو زخمی

4.  اے پی سی کا مقصد عوام کو مہنگائی کی دلدل سے نکالنا ہے، شہباز شریف

5.  مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک نوجوان شہید

6.  کرکٹ ورلڈکپ؛ پاکستان آج اہم میچ نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا

 صحافی کے ساتھ بدسلوکی کرنے پرسلمان خان کے خلاف شکایت درج

 چار ممالک نے فضائی آلودگی کے خلاف ٹھوس اور فوری اقدامات کی اپیل کردی

 ایف بی آرکا شوبز فنکاروں کو اثاثے ظاہر کرنے کا مشورہ

 دنیا کی سب سے طویل سلائیڈ جہاں آپ مسلسل چار منٹ تک پھسلتے رہیں گے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔