Thursday, 4 July 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  نیب کا سیاسی تعلق ثابت ہوا تو استعفیٰ دے دوں گا، چیئرمین نیب

2.  پاکستان سے حج آپریشن کا آغاز، پہلی پرواز عازمین کو لے کر مدینہ پہنچ گئی

3.  یہ صرف باتیں کرتے ہیں کوئی بھی ان سے این آر او نہیں مانگ رہا، خورشید شاہ

4.  سعودی عرب نے پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے تاحال کوئی اقدام نہیں کیا، دفتر خارجہ

5.  حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت

6.  پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، شائقین مایوس

 ہرتھیک روشن پردھوکا دہی کے الزام میں مقدمہ درج

 چوہے میں ایچ آئی وی کو مکمل طور پر ختم کرنے کا پہلا کامیاب تجربہ

 کپورسسٹرز16برس پہلے کیسی دکھتی تھیں، ویڈیو وائرل

 ڈرون اب دیواروں پر پینٹنگ بھی بنانے لگے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔