Thursday, 17 November 2016

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2016-11-17

کشمیریوں پر مظالم سے آگاہ ہیں ،پاکستان نے ہمیشہ ترکی کا ساتھ دیا ، متحد ہو کر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہو گا : ترک صدر رجب طیب اردوان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوری عمل مستحکم ہوا ، ترکی سے پاکستان کیلئے محبت لیکر آیا ہوں ۔ اللہ کے سوا کوئی طاقت ہماری شہ رگ کے قریب نہیںہو سکتی ۔۔ہم الفاظ تک نہیں حقیقت میں برادر ملک ہیں ۔ پاکستان اور ترکی کے اقدار مشترک ہیں ... مزید پڑھیں

"فلیٹس کی خریداری ثابت ہوئی توکیس فارغ ہو گا "سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کیس کی سماعت 30نومبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سپریم کورٹ نے پاناما لیکس تحقیقات کیس کی سماعت 30نومبر تک ملتوی کر دی ۔  میڈیارپورٹس کے مطابق چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں قائم 5رکنی لارجر بینچ وزیر اعظم اور انکے خاندان کے خلاف پاناما لیکس کیس کی سماعت کی۔سماعت شروع ہوئی تو درخواست ... مزید پڑھیں

صدر مملکت ممنون حسین اور ترک ہم منصب طیب اردگان کا دوطرفہ تعلقات مضبوط ،مسئلہ کشمیر حل کرانے اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون پر اتفاق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین اورترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی اور دفاعی تعلقات میں مزید گہرائی پیدا کرنے، مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق اور خطے میں امن، ، لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے خاتمے ، افغانستان میں دیرپا ... مزید پڑھیں

ترک صدر کاپاکستانیوں کیلئے ایساکام کرنے کافیصلہ کہ سب سے سنگین مسئلہ حل ہوجائے گا

لاہور(نمائندہ خصوصی )آج شام لاہور میںترک صدر رجب طیب اردگان کی موجودگی میں حکومت پنجاب اور ترکی کے درمیان محکمہ صحت میں اصلاحات کیلئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط ہوں گے اور مجوزہ معاہدے کے تحت محکمہ صحت میں خاطرخواہ تبدیلیاں متوقع ہیں جس کے بعد سرکاری ہسپتالوں میں خوار ہونیوالے ... مزید پڑھیں

ترک صدر کی وزیراعظم ہاوس آمد ،والہانہ استقبال ،نواز شریف اور طیب رجب اردوان کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف سے ترک صدر رجب طیب اردوان کی ملا قات ہوئی ہے جس میںخطے کی سیکیورٹی صورتحال ،باہمی دلچسپی کے امور اور پاک ترک تعاون بڑھانے پر بات چیت ہوئی ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق صدر رجب طیب اردوان ترک وفد کے ساتھ وزیراعظم ہاوس پہنچے جہاں ان کا ... مزید پڑھیں

پاکستان ترک عوام کا دوسرا گھر ہے ، دونوں ممالک کے مابین سرمایہ کاری میں اضافہ ہونا چاہئیے : وزیرا عظم نوازشریف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیرا عظم پاکستان نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ترک عوام کا دوسرا گھر ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات باہمی اعتماد اور محبت کے ہیں۔ ترکی میں بغاوت کی کوشش پر پاکستان کو دھچکا لگا۔ دونوں ممالک کے درمیان تجارت اورسرمایہ کاری میں اضافہ ... مزید پڑھیں

"تمام شواہد کیس سے غیر متعلقہ ہیں ،پاناما لیکس پر درخواستیں خارج کی جائیں "، وزیر اعظم نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرا عظم نواز شریف نے تحریک انصاف کے الزامات اور شواہد پر اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاناما لیکس تحقیقات کیس میں وزیرا عظم نوازشریف نے اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ، جواب وزیر اعظم کے وکیل سلمان بٹ نے جمع ... مزید پڑھیں

ترک صدر دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، فضاٗ میں ایف سولہ طیاروں کی سلامی ، ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک صدر رجب طیب اردگان اپنی اہلیہ اور وفد کے ہمراہ دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں ، ان کا طیارہ پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہواتو پاک فضائیہ کے طیاروں نے انہیں سلامی دی اور اپنے حصار میں لے لیاجس کے بعد نورخان ایئربیس تک لایاگیا۔نورخان ایئربیس ... مزید پڑھیں

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی اور دیگر علاقوں میں 4.4شدت کا زلزلہ

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت نئی دہلی اور ریاست ہریانا میں4.4شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔ بھارتی زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ... مزید پڑھیں

 محترم جناب طیب اردگان۔۔اپنے گھر آمد پر خوش آمدید،وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ترک زبان میں استقبالیہ کلمات کہہ کر معزز مہمانوں کے دل جیت لیے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ترک صدررجب طیب اردگان اور دیگر معزز مہمانون کو ان کی ہی ملک کی زبان میں خوش آمدید کہہ کر ان کے دل جیت لیے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے اپنے ٹوئٹر اکاﺅنٹ پر ترک زبان میں لکھا ہے کہ محترم جناب طیب اردگان۔۔اپنے گھر آمد پر خوش ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔