Friday, 18 November 2016

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1. سپریم کورٹ نے مردم شماری 2017 میں کرانے کی مشروط تاریخ مسترد کردی

2. پاناما کیس؛ تحریک انصاف کا ناقص کارکردگی پر وکیل حامد خان کو ہٹانے کا فیصلہ

3. آپریشن ضرب عضب نے ملک میں امن و ترقی کی مضبوط بنیاد رکھ دی ، سربراہ پاک فوج

4. ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

5. افریقی ملک موزمبیق میں آئل ٹینکر کے دھماکے سے 73 افراد ہلاک

6. کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا دوسرا روز؛ کیویز نے شاہینوں کا شیرازہ بکھیر دیا

 امیتابھ بچن نے ارادھیا کو دنیا کی سب سے پیاری پوتی قرار دے دیا

مایوسی موت کا سبب بنے والے دل کے دورے کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

 ہالی ووڈ گلوکارہ مارلن منرو کا یادگار لباس 50 کروڑ روپے میں نیلام

امریکی خاتون مصورنے پرندوں کے لیے انسانوں جیسے گھربنادیئے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔