Monday, 20 February 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  شمالی وزیرستان میں پاک فضائیہ کی بمباری سے متعدد دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

2.  پاکستان نے افغان سرحد پر سیکیورٹی مزید سخت کر کے بھاری توپ خانہ پہنچا دیا

3.  ٹرمپ کا سویڈن سے متعلق بیان وائٹ ہاؤس کے گلے پڑ گیا

4.  راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کو دھماکے سے اڑائے جانے کا خدشہ

5.  پاکستان نے شمالی کوریا پر پابندیاں لگانے کا فیصلہ کرلیا

6.  شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

 کاجول نے کرن جوہر سے دوستی ختم کرنے سے متعلق چپ توڑ دی

 مہینے میں پانچ دن کا فاقہ وزن کم کرنے میں مؤثر

ایک غلط پیغام نے امریکی فوجیوں کی دوڑیں لگوا دیں

 دنیا کا آٹھواں زیرِ آب براعظم دریافت

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔