Tuesday, 21 February 2017

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  چارسدہ کی عدالت پر دہشتگردوں کے حملے میں 5 افراد شہید، متعدد زخمی

2.  پاناما کیس؛ مریم نوازنے بیرون ملک جائیداد سے انکار کر دیا ہے، چیئرمین ایف بی آر

3.  لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کی تقرری پر حکومت کو نوٹس جاری کردیا

4.  ملک بھرمیں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں، 100 سے زائد ملزمان گرفتار

5.  آسٹریلیا میں مسافر طیارہ شاپنگ سینٹر پرگر کر تباہ، 5 افراد ہلاک

6.  پی ایس ایل فائنل کی تمام سیکیورٹی فوج کے سپرد

 فوڈ پوائزنگ کے جراثیم سے کینسر کا علاج ممکن

 نیلے بگلے کی مگرمچھ کا بچہ کھاتے حیران کردینے والی ویڈیو

 'طلاق کے بعد کا وقت بہت مشکل تھا'

 10 ڈگری تک درجہ حرارت کم کرنے والا پلاسٹک تیار

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔