روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
اثاثہ جات ریفرنس،خواجہ حارث کی استغاثہ کے گواہ طارق جاوید پر جرح مکمل،آئندہ سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت،استغاثہ کے گواہ طارق جاوید کا بیان ریکارڈ کیا گیا ،وکیل صفائی خواجہ حارث نے استغاثہ کے گواہ پر جرح کی ،دوران سماعت خواجہ حارث اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ جملوں ... مزید پڑھیں
لندن میں نوازشریف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے، جرمانہ کردیاگیا
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم پاکستان نواز شریف اپنی اہلیہ کے علاج کے سلسلے میں لند ن میں مقیم ہیں اور اب اطلاعات ہیں کہ نوازشریف کی طبیعت بھی خراب ہے اور ڈاکٹروں نے انہیں بھی آرام کا مشورہ دیا تاہم اپنے ہی فلیٹس کے باہر غلط گاڑی پارک کرنے پر برطانوی پولیس نے بھی ... مزید پڑھیں
عبوری جج کی موجودگی میں انصاف نہ ملنے کا اندیشہ ہے،آج تک نظرثانی اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ نہیں آیا،انوشہ رحمان
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر مملکت انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے ہمارے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن آج تک نظرثانی اپیل مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ نہیں آیاہم آج بھی سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے کے انتظار ہیں،نیب کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو ... مزید پڑھیں
مریم نواز کا ضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد حلقہ این اے 120 کا دورہ،ضمنی الیکشن میں ووٹ پر عوام سے اظہا ر تشکر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کاضمنی الیکشن میں کامیابی کے بعد حلقہ این اے 120 کا دورہ،ضمنی الیکشن میں ن لیگ کو ووٹ دینے پر عوام کا شکریہ ادا کیا،اس موقع پر مریم نواز کا شاندار استقبال کیا گیا اور ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی ... مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کی احتساب عدالت میں پیشی،وفاقی وزیر خزانہ مسلسل تسبیح کرتے رہے
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ کی احتساب عدالت میں پیشی،اسحاق ڈار دوران سماعت مسلسل تسبیح کرتے رہے، نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کیخلا ف احتساب عدالت میں اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت جاری ہے اور نیب کورٹ کے جج محمد بشیر کیس کی سماعت کر رہے ... مزید پڑھیں
نئی حلقہ بندیوں کیلئے5 ماہ درکار،نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے،سیکرٹری الیکشن کمیشن
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا کہ حکومت کو حلقہ بندیوں کےلئے خط لکھ دیا ہے،نئی حلقہ بندیوں کےلئے کم از کم 5 ماہ درکار ہیں ،نئی حلقہ بندیوں کے بغیر الیکشن ہوئے تو آئینی سوالات اٹھیں گے۔انتخابی اصلاحات قانون پرسیمینارسے خطاب کرتے ہوئے ... مزید پڑھیں
ن لیگ چاہتی ہے کہ نواز شریف کی طرح باقی بھی نا اہل ہو ں تاکہ ان کے دکھ میں کمی آئے: فواد چوہدری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے ن لیگ والے چاہتے ہیں کہ کسی طریقے سے دشمن کی توپوں میں چوہے پڑیں اور جس طرح نواز شریف نا اہل ہوئے باقی بھی اسی طرح نا اہل ہو جائیں تاکہ نواز شریف کے دکھ میں کمی آئے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے ... مزید پڑھیں
نااہلی کیس، جہانگیر ترین نے لیز اراضی کا تمام ریکارڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں جہانگیر ترین کی نااہلی کیلئے حنیف عباسی کی درخواست کی سماعت،چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی۔دوران سماعت جہانگیر ترین نے وکیل نے لیز پر لی گئی اراضی کا ریکارڈسپریم کورٹ میں جمع کرا دیا ،لیز اراضی ریکارڈ10 ... مزید پڑھیں
"کیا آپ استعفیٰ دے رہے ہیں؟"صحافی نے اسحاق ڈار سے یہ سوال کیا تو انہوں نے جوابا کیا کیا؟ جان کر آپ کو بھی بے حد حیرت ہوگی
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی اثاثہ جات ریفرنس میں پیشی کیلئے احتساب عدالت آمد،اس موقع پر صحافی نے وزیر خزانہ سے ایسا سوال پوچھ لیاجس پر اسحاق ڈار کا ایسا ردعمل آیا جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا،میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ پیشی کیلئے ... مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی دستاویزات جعلی، شوکت خانم کے ڈونرز کو پی ٹی آئی کا معاون ظاہر کیا گیا : اکبر ایس بابر
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے جمع کرائی گئی دستاویزات میں جعلسازی سے کام لیا گیا اور شوکت خانم کے ڈونرز کو ہی پی ٹی آئی کا ڈونر ظاہر کیا گیا ہے ، اس جعلسازی کے حوالے سے امریکی سفیر کو ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔