روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
پوری قوم قانون کی حکمرانی کے لیے مارچ کرے گی ،2018میں فائنل فیصلہ ہو گا پھر اسے کوئی تبدیل نہ کر سکے گا:نواز شریف
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ،سندھ ،کوئٹہ اور خیبر پختونخواہ سے پوری قوم قانون کی حکمرانی کے لیے مارچ کرے گی ، پاکستان میں 70سالوں سے پلس مائنس کا کھیل ہو رہا ہے ،2018میں فائنل فیصلہ ہو گا جس کو پھر کوئی تبدیل نہ کر سکے گا ،نہ پانچ ... مزید پڑھیں
میری سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،نوازشریف نے سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے جلسے میں سٹیج پر آتے ہی بلٹ پروف شیشہ ہٹا دیا،نوازشریف کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میر ی سکیورٹی اللہ کے ہاتھ میں ہے،مجھے کہاگیا کہ سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف شیشہ لگایا گیا ہے لیکن میں نے ... مزید پڑھیں
پاکستان کے اہم رہنما نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )بزر گ سیاستدان جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ،لیگی رہنماﺅں راجہ ظفر الحق اور خواجہ سعد رفیق نے جاوید ہاشمی کی پارٹی میں شمولیت کی تصدیق کردی ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق خواجہ سعد رفیق کا کہناہے کہ جاوید ہاشمی پرانے ... مزید پڑھیں
شدت پسندی ناسوراورقومی ترقی کیلئے زہرقاتل ہے،قوم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے ،ممنون حسین
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شدت پسندی ناسوراورقومی ترقی کیلئے زہرقاتل ہے،پاکستانی قوم دہشتگردی کے مکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے ،بین الاقوامی سیرت النبی ﷺکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ آج دنیا پیچیدہ مسائل کاشکار ہے،ہماراخطہ ... مزید پڑھیں
حکومت اور تحریک صراط مستقیم کے درمیان مذاکرات کامیاب، ڈاکٹر اشرف جلالی نے مال روڈ پر جاری دھرنا ختم کردیا
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت اور تحریک صراط مستقیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹر اشرف جلالی نے پنجاب اسمبلی کے سامنے ایک ہفتے سے جاری اپنا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ،معاہدے پر ایک ماہ تک عملدرآمد نہ ہواتو پھر دھرنا دیں گے ،مذاکرات ... مزید پڑھیں
پاکستان آئے 4 قطری شہزادے گرفتارکیونکہ ۔ ۔ ۔نجی ٹی وی چینل اے آروائے نے بڑا دعویٰ کردیا
کوئٹہ (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی چینل اے آروائے نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے سرحدی علاقے نوشکی میں غیر قانونی شکار کرنے پر 4 قطری شہزادوں سمیت 7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 30 نومبر کو پاناما کیس میں خط سے شہرت پانے والے قطری شہزادے حماد بن جاسم ... مزید پڑھیں
نواز شریف نے اہم رہنما کو ملاقات کے لیے بلا لیا ،عمران خان کواب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف نے سنیئر رہنما جاوید ہاشمی کو ملاقات کے لیے اسلام آباد بلا لیا ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق جاوید ہاشمی 4دسمبر کو نواز شریف سے ملاقات کے لیے اسلام آباد جائیں گے ۔نواز شریف سے ملاقات کے بعد جاوید ہاشمی باقاعدہ طور ... مزید پڑھیں
امریکی وزیر دفاع جنوبی ایشیا کے 5 روزہ دورے پر روانہ،4 دسمبر کو پاکستان آئیں گے
واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیردفاع مشرق وسطیٰ،مغربی افریقااورجنوبی ایشیاکے5روزہ دورے پرروانہ ہو گئے ،پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیردفاع جیمزمیٹس 4دسمبرکوپاکستان کادورہ کریں گے،امریکی وزیر دفاع اردن اور پھر پاکستان آئیں گے،امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس پہلے مرحلے ... مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم نوازشریف کا شیڈول اچانک تبدیل،لاہور سے اسلام آباد کی بجائے کوئٹہ پہنچ گئے
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کے شیڈول میں اچانک تبدیلی کر دی گئی، سابق وزیراعظم لاہور سے اسلام آباد کی بجائے کوئٹہ پہنچ گئے،نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم وزیراعظم نوازشریف نے لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونا تھا جہاں پارٹی رہنماﺅں ... مزید پڑھیں
پشاور،زرعی ڈائریکٹوریٹ پرحملے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج ،مقدمے میں قتل،اقدام قتل اور دہشتگردی کی دفعات شامل
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زرعی ڈائریکٹوریٹ پرحملے کامقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا،مقدمے میں قتل، اقدام قتل اوردہشت گردی کی دفعات شامل کی گئی ہیں جبکہ حملے میں استعمال کئے جانے والے رکشے کاچیسزنمبرحاصل کرلیاگیا۔ مزید پڑھیں:۔پشاور زرعی ڈائر یکٹوریٹ پر دہشت گردوں کا ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan










0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔