Sunday, 3 December 2017

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2017-12-03

آپریشن ردالفساد،بلوچستان میں فورسز کی کارروائیوں میں کالعدم تنظیم کے 11 دہشتگردبھاری اسلحہ سمیت گرفتار

ڈیرہ بگٹی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی اور سیکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاعات پرکارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 11 دہشتگردوں سمیت بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن ردالفساد کے تحت ایف سی اور سکیورٹی اداروں نے ... مزید پڑھیں

پاکستان سے تعلقات کو فروغ دیناچاہتے ہیں،امریکی وزیر دفاع جیمس میٹس کل پاکستان پہنچیں گے

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی وزیردفاع جیمس میٹس کل پاکستان پہنچیں گے،خبررساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے جیمس میٹس کا کہناتھا کہ بحیثیت وزیردفاع یہ میراپاکستان کا پہلادورہ ہوگا، پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں جنوبی ایشیاسے متعلق امور زیربحث آئیں گے، انہوں نے کہا کہ ... مزید پڑھیں

فیصل آباد،بدبخت بیٹے نے فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کردیا،ملزم فرار

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں بدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ اور بھائی کو قتل کردیا،واقعہ کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا،پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ستیانہ میں پیش آیا جہاں ملزم نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کرکے باپ اور بھائی کو قتل کر دیا،جاں بحق ہونے والوں کی ... مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کا دھرنے کیخلاف آپریشن میں آنکھ سے متاثر ہونے والے پولیس اہلکار کا علاج کرانے کا اعلان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے فیض آباد دھرنے کیخلاف آپریشن میں آنکھ سے متاثر ہونے والے پولیس اہلکار اسرار تنولی کا علاج اپنی جیب سے کرانے کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں:۔فیض آباد دھرنے کے خلاف آپریشن میں آنکھ میں پتھر لگنے ... مزید پڑھیں

نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی نئی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا،دعوت نامے جاری

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف نے مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا،مسلم لیگ ن کی نئی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کایہ پہلااجلاس ہوگاجس میں شرکت کیلئے تمام ارکان کودعوت نامے جاری کر دیئے،پنجاب ہاو¿س میں دوپہرساڑھے12بجے ہونے والے ... مزید پڑھیں

فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک،2 فرار

فیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ2 فرار ہو گئے،ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق 5 دہشتگرد ساندل بار کے علاقے سے فیصل آباد میں داخل ہو رہے تھے ،خفیہ اطلاع پردہشت گردوں کوروکاگیاتوانھوں نے فائرنگ کردی،جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ... مزید پڑھیں

تحریک انصاف آج چشتیاں میں سیاسی قوت کامظاہرہ کرے گی،انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

چشتیاں(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف آج چشتیاں میں سیاسی قوت کامظاہرہ کرے گی جس کیلئے ریلوے گراو¿نڈمیں پنڈال سج گیاہے ،چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے،تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جنوبی پنجاب میں انتخابی تیاریوں کے حوالے سے جلسوں کا سلسلہ ... مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے بزدلانہ اقدامات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے،دہشت گردی کو ہر قمیت پر ختم کریں گے:آرمی چیف

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے بزدلانہ اقدامات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے دہشت گردی کو ہر قمیت پر ختم کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید میجر ... مزید پڑھیں

پوری قوم قانون کی حکمرانی کے لیے مارچ کرے گی ،پی سی او کےتحت حلف اٹھانے والوں نے مجھے نااہل قرار دیا:نواز شریف

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پنجاب ،سندھ ،کوئٹہ اور خیبر پختونخواہ سے پوری قوم قانون کی حکمرانی کے لیے مارچ کرے گی ، پاکستان میں 70سالوں سے پلس مائنس کا کھیل ہو رہا ہے ،2018میں فائنل فیصلہ ہو گا جس کو پھر کوئی تبدیل نہ کر سکے گا ،نہ پانچ ... مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کا شیرازہ بکھر جائے گا ، ملکی مفاد کی خاطر ہم قومی حکومت میں شامل ہو جائیں گے :شجاعت حسین

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ اورسابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی جماعت کا شیرازہ بکھر جائے گا ، جو لوگ ہماری پارٹی کو چھوڑکر چلے گئے وہ سب ہمارے پاس واپس آجائیں گے،آئین میں 62اور 63کی شق رہنی چاہیے, اگر مجھے اس کے پیمانے میں ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔