Tuesday, 1 May 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  سپریم کورٹ سمیت تمام طاقتور اداروں کی عقابی نظریں پنجاب پر مرکوز ہیں، شہباز شریف

2.  پیپلزپارٹی کا دل پاکستان نہ کھپے کا نعرہ لگاتا ہے، خالد مقبول صدیقی

3.  عمران خان خواتین کا کتنا احترام کرتے ہیں یہ سب کو پتہ ہے، رانا ثنااللہ

4.  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے

5.  ڈونلڈ ٹرمپ کا مسلمانوں پر سفری پابندی سے متعلق بیان پر معافی مانگنے سے انکار

6.  جرمن فٹبالر نے میچ کے دوران رزق کی عزت کی بہترین مثال قائم کردی

 انوشکا کی سالگرہ کے موقع پرکوہلی کی خوبصورت اندازمیں مبارکباد

 کلر بلائنڈنیس کو دور کرنے والے دنیا کے اولین کانٹیکٹ لینس تیار

 پریانکا چوپڑانے خفیہ شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

 جاپان کا حقیقی ٹرانسفارمر روبوٹ

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔