Wednesday, 2 May 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  راؤ انوار پر خصوصی نوازشیں، ملیر کینٹ ہی سب جیل قرار

2.  خواجہ آصف نے نااہلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

3.  عمران فاروق قتل کیس میں گرفتار ملزمان پر 3 برس بعد فرد جرم عائد

4.  کراچی آج بھی گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 ڈگری تک جانے کا امکان

5.  مراکش نے باغیوں کی حمایت پر ایران سے سفارتی تعلقات منقطع کردیے

6.  حفیظ کوانٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ کی اجازت مل گئی

 سپر اسٹار جیکی چن کی بیٹی سڑکوں پر رہنے پر مجبور

 خصوصی 'ایم آر آئی' کے ذریعے قوت گویائی سے محرومی کی تشخیص آسان

 سونم کپور کی شادی کی تیاریوں میں رنگ میں بھنگ پڑگیا

 مصروف تاجروں کے لیے دستخط کرنے والی خود کار مشین ایجاد

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔