روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں
بیگم کلثوم نواز کی طبیعت ناساز لیکن مریم اور نوازشریف کب واپس آرہے ہیں؟ لندن سے خبرآگئی
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیگم کلثوم نواز کی تیماری داری کے لئے گئے نواز شریف اور مریم نوازنے لندن سے واپس پاکستان آنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی چینل ا ے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادہی مریم نوازآج شام پاکستان کے لئے برطانیہ سے روانہ ہوں گے ... مزید پڑھیں
عید کے دوسرے ہی روز چیف جسٹس پھر متحرک، ایک ایسے مسئلے کا از خود نوٹس لے لیا کہ حکام کی دوڑیں لگ جائیں گی
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) عید کے دوسرے ہی چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے خواجہ سراؤں کے شناختی کارڈکے حصول کی مشکلات کاازخودنوٹس لیتے ہوئے تمام اداروں کے متعلقہ حکام کوکل طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ازخود نو ٹس کی سماعت کل صبح 11بجے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ... مزید پڑھیں
کاغذات کی جانچ کیلئے عمران خان، شاہد خاقان، عائشہ گلالئی ایک ہی دن طلب
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے53 کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے ریٹرننگ افسر کی جانب سے اسکروٹنی کل کی جائے گی۔جس کے لیے عمران خان، شاہد خاقان اور عائشہ گلالئی کو ایک ساتھ طلب کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، سابق ... مزید پڑھیں
"ابو اور میں نے بہت آوازیں دیں ان کو مگر ۔۔۔"مریم نواز نے ایسی بات بتادی کہ پاکستانی غمزدہ ہو جائیں گے
لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے بتا یا ہے کہ انہوں نے بیگم کلثوم نواز کو بہت آوازیں دیں لیکن انہوں نے کوئی جواب نہیں دیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے بتا یا کہ ”ابو اور میں نے بہت آوازیں دیں ان کو مگر وہ جواب نہیں ... مزید پڑھیں
افغان صدر کا جنگ بندی میں مزید توسیع کا اعلان لیکن اب افغان طالبان کیا کرنے جارہے ہیں؟ دو ٹوک اعلان کردیا
کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغان صدر اشرف غنی نے عید الفطر کے موقع پر جنگ بندی میں مزید توسیع کا اعلان کردیا تاہم افغان طالبان نے جنگ بندی کا اعلان مسترد کردیا۔ تحریک طالبان افغانستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ تین روزہ جنگ بندی کے خاتمے پر ہی افغان فورسز کیساتھ لڑائی شروع ... مزید پڑھیں
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے سے پہلے افغانستان دھماکے سے گونج اٹھا، کسے نشانہ بنایا گیا ؟ تشویشناک خبرآگئی
کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان میں جنگ بندی کی معیاد ختم ہونے سے قبل ہی جلال آبادشہر میں خودکش حملہ ہواجس کے نتیجے میں کم ازکم 10افراد نشانہ بنے جس کی افغان حکام نے تصدیق کردی ۔افغان میڈیا کے مطابق جلال آباد شہر کے پی ڈی ون میں موجودصوبہ ننگرہار کے گورنرکمپاؤنڈ کے قریب ... مزید پڑھیں
بیگم کلثوم نواز کے کمرے میں نامعلوم شخص کی داخل ہونے کی کوشش
لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ کےہارلے سٹریٹ کلینک میں زیر علاج بیگم کلثوم نواز کے کمرے میں ایک شخص نے داخل ہونے کی کوشش کی تاہم حسین نواز کی نشاندہی پر سیکیورٹی حکام نے باہر نکال دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق حسین نواز نے بتایاکہ مشتبہ شخص نے کمرے میں گھسنے کی کوشش کی ... مزید پڑھیں
قارئین کو عید مبارک ، ملک بھر میں آج روایتی جوش و جذبے سے عید الفطر منائی جا رہی ہے
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے جبکہ اس موقع پر مساجد ، اہم پارکوں اور کھلی جگہوں پر نمازعید کے اجتماعات ہو ئے جن میں ملکی سلامتی اور مسلم امہ کے اتحاد کیلئے دعائیں مانگی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر ... مزید پڑھیں
پاک فوج کی طرف سے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، پرامن ماحول میں منائی جانے والی عید شہدا اور غازیوں کی مرہونِ منت ہے: آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نے قوم کو عید الفطر کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرامن ماحول میں منائی جانے والی عید شہدا اور غازیوں کی مرہونِ منت ہے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ... مزید پڑھیں
آرمی چیف نے عیدایل اوسی پرجوانوں کےساتھ منائی:آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عیدایل اوسی پرجوانوں کےساتھ منائی اور نما زعید کے بعدملک کی ترقی خوشحالی اور سلامتی کی دعائیں کی گئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایل او سی پر جوانوں کے ساتھ ہی نماز عید ادا کرنے کے بعد ... مزید پڑھیں
This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list
All Rights Reserved © Daily Pakistan




















0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔