Sunday, 5 August 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  چلاس؛ اسکول جلانے والوں کیخلاف آپریشن میں پولیس اہلکار شہید، دہشتگرد بھی مارا گیا

2.  عمران خان کو کل وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کیا جائے گا، پی ٹی آئی اجلاس طلب

3.  یوم آزادی پر نواز شریف، مریم اور صفدر کی سزا کم نہیں ہوگی، نگراں وزیر اطلاعات

4.  سفاک مجرم عمران کو مزید 3 بچیوں سے زیادتی کے جرم میں 4 بار سزائے موت کا حکم

5.  وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو پر ڈرون کے ذریعے قاتلانہ حملہ ناکام

6.  عمران خان کی حلف برداری کی دعوت ملی تو حکومت کی اجازت سے جاؤں گا، کپل دیو

 سونالی بیندرے نے ہمت اوربہادری کی مثال قائم کردی

 آسٹریلیا میں خصوصی مچھروں کے ذریعے ڈینگی بخار کا کامیاب خاتمہ

 ''جوانی پھر نہیں آنی2'' کے ٹائٹل سانگ نے دھوم مچادی

 'نیلا ہیرا' زمین کی گہرائیوں میں دفن راز افشا کر سکتا ہے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔