Monday, 6 August 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  منی لانڈرنگ کیس میں بھی نواز شریف والی جے آئی ٹی بنا دیتے ہیں، چیف جسٹس

2.  شاہین ایئر کا طیارہ چین میں پھنسے مسافروں کو لے کر لاہور روانہ

3.  عمران خان کو آج وزارت عظمی کا امیدوار نامزد کیا جائے گا، پی ٹی آئی اجلاس طلب

4.  نقیب اللہ قتل کیس میں عدالت جانبداری کا مظاہرہ کررہی ہے، والد کا الزام

5.  سعودی عرب کا کینیڈا سے تجارتی و سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان

6.  عمران خان کے اقتدار میں آنے سے کرکٹ کو تقویت ملے گی، سرفراز احمد

 دنیا گھوم لی لیکن جنت نظیر کشمیر کا کوئی جواب نہیں، شہزاد رائے

 ٹافیوں اور میک اپ کے عام رنگ سے بھی ذیابیطس کا خطرہ

 عمران خان حکومت بنانے کےبعد پاکستان میں بڑا فرق لائیں گے، باکسرعامر خان

 دونوں ہاتھوں سےمحروم ارجنٹینا کا حیرت انگیز حجام

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔