Thursday, 18 October 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  افغانستان میں مکمل امن تک امریکی افواج کی واپسی نہیں چاہتے، پاکستان

2.  کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی، چیف جسٹس

3.  لاہور میں رواں برس کم عمر بچوں سے زیادتی کے 162 واقعات رپورٹ ہوئے

4.  ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر موٹر سائیکل اور گاڑی کی رجسٹریشن پر پابندی

5.  قابض بھارتی فوج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا

6.  سابق پاکستانی لیگ اسپنر دانش کنیریا نے 6 برس بعد غلطی کا اعتراف کرلیا

 شہبازشریف کو ''ڈراما کوئین'' کہنے پر وینا ملک تنقید کانشانہ بن گئیں

 ابتدائی کائنات میں ستاروں اور کہکشاؤں کا سب سے بڑا جھرمٹ دریافت

 علی ظفر معصوم بننے کی کوشش کررہا ہے، میشا شفیع

 یوگنڈا کی 40 سالہ خاتون 44 بچوں کی ماں

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔