Wednesday, 3 October 2018

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  بادی النظرمیں سزائیں زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتیں، نواز شریف سزا معطلی کا تفصیلی فیصلہ

2.  حکومت کو سمجھنا ہوگا معیشت چندے اور ملک جادو سے نہیں چلتا، بلاول

3.  ڈی پی او پاکپتن کا تبادلہ اثر و رسوخ کی بنیاد پر کیا گیا، رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

4.  لاوڈ اسپیکر ایکٹ کیس میں فاروق ستار اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

5.  طالبان کیساتھ مذاکرات؛ افغانستان کی مولانا سمیع الحق سے ثالث بننے کی درخواست

6.  آسٹریلیا سے سیریز؛ محمد حفیظ اورامام الحق سے اوپننگ کرانے پرغور

 شاہ رخ خان کو سپر اسٹار میں نے بنایا، بھارتی گلوکار ابھیجیت

 جاپان میں مزدوروں کی کمی دور کرنے کیلیے مستری روبوٹ تیار

1.  حدیقہ کیانی نے شادی کی پیشکش کرنے والوں کو کھری کھری سنادی

 روسی گاؤں میں راتوں رات درجنوں پراسرار گڑیا نمودار، لوگ خوفزدہ

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔