Tuesday, 2 October 2018

اہم خبریں - Daily Pakistan Newsletter

0 comments

روزنامہ پاکستان نیوزلیٹر - آج کی اہم ترین خبریں

2018-10-02

ن لیگ کو قومی اسمبلی میں شرمندگی کا سامنا ، تحریک انصاف کے ساتھ جھگڑا کرنے کا ایسا کرارا جواب مل گیا کہ نواز شریف کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کو اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب لیگی ارکان کے ایوان سے واک آﺅٹ کے باوجود کورم پورا نکلا۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت جاری ہے جس میں مسلم لیگ ن کے رکن ڈاکٹر عباد اللہ اظہار ... مزید پڑھیں

کیا پاک فوج سے مسلم لیگ (ن)کے تعلقات ٹھیک ہوگئے ہیں ؟سب سے بڑی خبر آگئی ،جان کر تحریک انصاف کی حیرت کی انتہا نہ رہے گی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنمامسلم لیگ ن رانامشہودنے کہا ہے کہ اگلے دو ماہ میں ن لیگ پنجاب میں حکومت بنا لے گی،معاملات کودرست کرنے میں شہبازشریف کابہت بڑاکردارہے،اٹیبلشمنٹ سے ہمارے معاملات ٹھیک ہو گئے ہیں ۔اپنے ایک بیان میں رہنمامسلم لیگ ن رانامشہودکا کہنا تھا کہ مسلم ... مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی کی اجازت دے دی ۔ اثاثہ جات ریفرنس میں عدالت میں پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار پانے والے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جائیدادوں کی نیلامی کیلئے نیب کی جانب ... مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے اثاثوں کی تفصیل بھی آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت کی جانب سے اسحاق ڈار کے اثاثوں کی نیلامی کا حکم دے دیا گیا ہے ، نیب نے جن اثاثوں کو اٹیچ کیا تھا اس سے پتا چلتا ہے کہ سابق وزیر خزانہ نے اچھا خاصا دھن دولت اکٹھا کر رکھا ہے۔اسحاق ڈار اور ان کی اہلیہ کے ٹرسٹس کے لاہور اور اسلام آباد ... مزید پڑھیں

"اس خاتون کو وزارت سپورٹس میں جگہ دی جائے کیونکہ ۔۔" چیف جسٹس نے یہ حکم کس معروف خاتون کیلئے دیا ؟ سب سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاہے کہ سابق ڈی جی نیب عالیہ رشید کو سپورٹس کی وزارت میں جگہ دیں ، نیب عالیہ رشید کو اکاموڈیٹ کرے ۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سابق ڈی جی نیب عالیہ رشید تقرری کیس کی سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے ... مزید پڑھیں

"شہبازشریف نے یہ کام کر کے مثال قائم کی ہے اس لیے اب ۔۔۔" چیف جسٹس نے ایسی بات کہہ دی کہ سن کر نوازشریف بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری خرچ پر ذاتی تشہیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ شہبازشریف نے رضاکارانہ طور پر چیک جمع کروا کر مثال قائم کر دی ہے اور اب باقی رہنماﺅں کو بھی اس مثال پر عمل کرنا چاہیے ۔سرکاری خرچ پرذاتی ... مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد؟ مقامی اخبار نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد ، کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)یہ اطلاعات تھیں کہ ملک کی اہم شخصیت باپ بننے والی ہے لیکن اب روزنامہ امت نے دعویٰ کیا ہے کہ خاتون اوّل بشری بی بی امید سے ہیں اور چند ماہ میں ان کے گھر نئے مہمان کی ولادت متوقع ہے۔اخبار نے وزیراعظم ہاوس کے قریبی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ ... مزید پڑھیں

امریکا ڈالر یا امداد لینے نہیں آیا، شکیل آفریدی کے معاملے پر بات ہوسکتی ہے، امریکا ہمارے قانون کا احترام کرے: شاہ محمود قریشی

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک امریکا تعلقات میں بہتری کی امید کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ امریکا ڈالر لینے یا امداد کی بات کرنے نہیں آئے، امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات میں شکیل آفریدی کے معاملے پر بات ہوسکتی ہے لیکن اس کا مستقبل سیاست سے ... مزید پڑھیں

منشا بم کی سفارش کرانے سے متعلق کیس، کرامت کھوکھر اور ندیم بارا کی معافی قبول،عدالت کا پی ٹی آئی کو دونوں کیخلاف انضباطی کارروائی کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستا ن نے قبضہ گروپ منشا بم کی سفارش کرانے سے متعلق کیس میں تحریک انصاف کے کرامت کھوکھر اور ندیم عباس بارا کی معافی قبول کر لی اور پی ٹی آئی قیادت کو دونوں رہنماو¿ں کیخلاف انضباطی کارروائی کاحکم دیدیا،کرامت کھوکھراورندیم ... مزید پڑھیں

کراچی،آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی کے علاقے آئی آئی چندریگر روڈ پر عمارت میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا، 3 گھنٹے سے زائد وقت گزر گیا، مگر آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہے۔ریسکیو کے مطابق جنریٹر روم سمیت کچھ مقامات پر ابھی آگ باقی ہے، جنریٹر روم میں ڈیزل موجود ہونے کے باعث دھواں ... مزید پڑھیں

This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com Unsubscribe from this list

All Rights Reserved © Daily Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔