Wednesday, 13 February 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  اگلے ہفتے سے سوشل میڈیا پر سخت کریک ڈاؤن کیا جائے گا، وزیر اطلاعات

2.  چیف جسٹس کا قتل کے مقدمے میں جھوٹی گواہی کا نوٹس

3.  پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی کوشش ناکام رہی، وزیرخارجہ

4.  سپریم کورٹ کا 5 افراد کے قاتل کو 5 مرتبہ سزائے موت دینے کا حکم

5.  مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید دوکشمیری شہید

6.  ویسٹ انڈین ویمن کرکٹرز نے دورہ پاکستان کو اپنے لیے اعزازقرار دے دیا

 بھارتی میڈیا پرایک بارپھرماہرہ خان کے حُسن کے چرچے

 قراقرم، ہندوکش اور ہمالیہ پر درجہ حرارت 6 ڈگری تک بڑھنے کا امکان

 مادھوری ڈکشٹ اور سری دیوی کے درمیان آخری ملاقات میں کیا ہوا؟

 بیک وقت دونوں ہاتھوں سے حقیقت سے قریب تر تصاویربنانے والی فنکارہ

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔