Thursday, 14 February 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس نمٹا دیا

2.  ساہیوال سانحہ کی جوڈیشل انکوائری کرانے کا حکم

3.  سعودی حکومت کا 6 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا

4.  کراچی پولیس کا ویلنٹائن ڈے پر جوڑوں سے نکاح نامہ طلب نہ کرنے کا اعلان

5.  ایران نے عالمی عدالت انصاف میں امریکا کے خلاف مقدمہ جیت لیا

6.  پی ایس ایل 4 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب آج دبئی میں سجے گی

 کنگنا اپنی زندگی پر بننے والی فلم کی ہدایت کاری خود کریں گی

 دمے کے دورے کی قبل ازوقت خبردینے والا اسٹیکر

 اداکارہ امیشا پٹیل پرلاکھوں روپے کے فراڈ کا الزام

 کمر پر سینگ والی مکڑی کی نئی قسم دریافت

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔