Wednesday, 27 February 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاکستان کا بھارت کوکراراجواب، پاک فضائیہ نے 2 بھارتی طیارے مارگرائے

2.  بھارت کو جواب دینے کے سوا کوئی چارہ نہ تھا، ترجمان پاک فوج

3.  جنگ کو بڑھانا نہیں چاہتے مگر مجبور کیا گیا تو تیار ہیں، پاکستان

4.  بھارت نے گھٹنے ٹیک دیئے، سشما سوراج کی جنگ سے گریز کی دہائی

5.  بھارت کیخلاف جوابی کارروائی پر سیاستدانوں کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین

6.  گرفتار بھارتی پائلٹ کا اعترافی بیان سامنے آگیا

 پاک فضائیہ کی کارروائی پر ملک بھر میں شہری سڑکوں پر نکل آئے، جشن کا سماں

 شان کا پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم

 پاکستان اور بھارت مزید فوجی کارروائی سے گریز کریں، امریکا

 اداکارہ ارمینا خان نے پریانکا چوپڑا کی منافقت کا پول کھول دیا

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔