Thursday, 28 February 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  پاک بھارت تنازع کے خاتمے کے لیے کردار کریں گے، صدر ٹرمپ

2.  بھارت پورے خطے کی تباہی کے راستہ پر ہے، پاکستان

3.  بھارتی جنگی جنون کے باوجود پاکستان نے مذاکرات کی پیشکش کی، شاہ محمود قریشی

4.  جب ہم پرسکون نیند سوتے ہیں حسن جیسے ہیرو ہمارے محافظ ہوتے ہیں، مریم نواز

5.  بھارت نے پلوامہ واقعہ کی تحقیقات کی پیشکش قبول کرلی، ڈوزئیر پاکستان کے حوالے

6.  آئی سی سی میٹنگ میں بھی بھارت کا رونا دھونا شروع

 جنگ کی باتیں کرنے والے بھارتی فنکار اپنے پائلٹ کی واپسی کے لیے گڑگڑانے لگے

 تمباکو کے پودے سے انسانی معالجاتی پروٹین حاصل کرنے میں اہم کامیابی

 بھارتی فلموں پر پابندی خوش آئند ہے، مصطفی قریشی

 ماحول دشمن کاربن ڈائی آکسائیڈ کو دوبارہ کوئلہ بنانے میں نمایاں کامیابی

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔