Sunday, 21 April 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  سری لنکا میں گرجا گھروں اور ہوٹل دھماکوں میں 185 افراد ہلاک، کرفیو نافذ

2.  وزیراعظم نے کوئٹہ میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کا سنگ بنیاد رکھ دیا

3.  لاہور میں 3 منزلہ گھر زمین بوس ہونے سے 6 افراد جاں بحق

4.  پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوارمنا رہی ہے

5.  حریت رہنما یاسین ملک طبیعت خراب ہونے پر نئی دلی کے اسپتال منتقل

6.  شاداب خان کی ورلڈکپ میں شرکت مشکوک

 سجل علی کی بہن اوراداکارہ صبورعلی نے خودکشی کی خبروں پر خاموشی توڑدی

 نوزائیدہ بچوں کی جان لیوا بیماری 'ببل بوائے' کا علاج دریافت

 مودی کی زندگی پر کامیڈی فلم بننی چاہئے، ارمیلا ماٹونڈکر

 خلاء میں زمین کی جسامت کے برابر پہلا سیارہ دریافت

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔