Monday, 22 April 2019

آج کی 10 بڑی خبریں

0 comments
آج کی 10بڑی خبریں

1.  وزیراعظم عمران خان کی ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات

2.  کراچی میں غلط انجکشن سے متاثرہ ننھی نشوا انتقال کرگئی

3.  چین نے پاکستان کو چھ ارب ڈالرز قرض دیا جن پر سود صفر ہے، چینی سفیر

4.  پشاور میں پولیو کے قطرے پینے سے متعدد بچوں کی حالت غیر

5.  سری لنکا میں بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 300 ہوگئی، 24 ملزمان گرفتار

6.  قومی کرکٹ ٹیم دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے آج روانہ ہوگی

 لیجنڈ اداکار معین اختر کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بیت گئے

 معدوم قرار دیا گیا پودا، ڈرون کی مدد سے دریافت

 گلوکارہ حمیرا ارشد اوراحمد بٹ کے درمیان طلاق

 چاکلیٹ کے دماغی فوائد کے سائنسی ثبوت بھی مل گئے

ہمیں سوشل میڈیا پر فالو کریں
Facebook
Twitter






This email was sent to mubashar.press.Teeez@blogger.com
why did I get this?    unsubscribe from this list    update subscription preferences
Express News · Plot 5, Expressway, Off Korangi Road · Karachi 75500 · Pakistan

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔